سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہوگی، الیکشن کمیشن کی ہدایت کے بعد رواں ہفتے حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سندھ کی بیوروکریسی میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز بھی تبدیل ہوں گے اور تمام محکموں کے سیکریٹریز بھی تبدیل کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق صوبے کے 30 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ہٹائے جائیں گے اور چھ ڈویژنوں کے کمشنرز کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
