Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حمیرا احمد کا صدر پرنسپل سیکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

حمیرا احمد نے ایوان صدر کی سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حمیرا احمد نے ایوان صدر میں سیکرٹری تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

حمیرا احمد نے موقف اپنایا کہ موجودہ حالات میں ایوان صدر میں میرا تقرر مناسب نہیں۔

حمیرا احمد کی تقرری کا تاحال تحریری حکم نامہ جاری نہیں ہوا، تحریری احکامات پر کوئی افسر انکار نہیں کر سکتا۔

انہوں نے بھی زبانی اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version