Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اٹک پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا بہادر خان میں سرچ آپریشن، 3 غیر ملکیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

اٹک پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے بہادر خان میں سرچ آپریشن کر کے 3 غیر ملکیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 3 غیر ملکیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

گرفتار ملزمان سے 2 پسٹل 30 بور، ایک پسٹل 32 بور، رائفل 12 بور اور 10 خنجر برآمد ہوئے ہیں۔

گرفتار افراد کا تعلق افغانستان اور صوابی سے ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version