لکی مروت میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق لنڈیواہ میں دو فریقین کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث شدید فائرنگ ہوئی۔
فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
فائرنگ مسلسل جاری ہے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
