پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے تمام پاسپورٹ کی درخواستوں کی فوری پرنٹنگ کی ہدایت کردی۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر تمام پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کیا جائے۔
ڈی جی پاسپورٹ نے تمام ڈائریکٹرز پاسپورٹ اور پاسپورٹ سینٹرز کے افسران کو عوام کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایات کیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
