Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ آفس میں منعقدہ پنجاب کابینہ کے 24 ویں اجلاس کا 22 نکاتی ایجنڈا جاری ہو گیا ہے۔

صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version