Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر تعلیم کی طبیعت ناساز

نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مدد علی سندھی طبی معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے۔

نگران وزیر تعلیم کو سینے میں انفیکشن ہے، ان کے مزید ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔

مدد علی سندھی کا شعبہ امراض قلب میں طبی معائنہ جاری ہے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version