لاہور کے کاشکاروں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹریکٹروں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ٹریکٹر تین سے پانچ لاکھ مہنگے ہو گئے ہیں۔
قیمتوں میں اصافے سے 21 لاکھ والا ٹریکٹر 24 لاکھ کا ہو گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
