چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے ہوگئی ہے اور سستا ترین کہلانے والا ٹوٹا چاول بھی 250 روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ حکومت کی چینی برآمد کرنے کی اجازت عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
