دیپال پور میں حویلی لکھا کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر نے بچے کو کچل ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے 3 سالہ بچے کو کچل دیا جس سے بچہ موقع پر جانبحق ہو گیا۔
بچہ گھر سے باہر کریانہ کی دکان سے چیز لینے نکلا تھا۔
موقع پر موجود لوگوں نے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
