نگران صوبائی وزیر برائے آبپاشی ایشور لعل نے اہم قدم اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشور لعل نے محکمے کے مختلف شعبوں کے سربراہان کو مراسلہ بھیج کر نیب اور اینٹی کرپشن کے زیر التواء مقدمات اور تحقیقات کی تفصیل طلب کر لی۔
نگران صوبائی وزیر آبپاشی ایشور لعل نے تفصیلات 30 اگست تک جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
