بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عدالت سے اہم خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سول کورٹ میں لیسکو کیخلاف کیسز کے انبار لگ گئے ہیں۔
ایک ہفتے میں ہی واپڈ کی عدالت میں 400 سے زائد کیس دائر ہوگئے ہیں۔
عدالت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حکم امتناعی اور ادارے کو بل کی قسطیں بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
شہریوں نے بجلی کے بلوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت وقت سے فوری ریلیف دینے کی اپیل کی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
