جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نصراللہ رندھاوا امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نے مختلف شعبوں کی نمائندہ تنظیموں نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جبکہ پاکستان بزنس فورم، گڈذ ٹرانسپورٹ ایسوسی نے جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔
نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ ٹریڈرز یونین پاکستان ،ہوٹل ایسوسی ایشن، ڈیری ایسوسی ایشن، جماعت اسلامی کی کال ہر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرے گی، مارکی ایسوسی ایشن، نان بائی ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی بھر پور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
