Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ دبئی پہنچ گئے

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ دبئی پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن اس موقع پر پارٹی قیادت سے ملیں گے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی میں موجود ہیں۔

 

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version