Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے ایک با پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول  کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے ہوگئی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 18 روپے 44 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 84  پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version