Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت نے بڑے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساجد ترین 1 سال تک پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے پراسیکیوٹر نے استعفی کی تصدیق کی۔

خیال رہے کہ ساجد ترین ایڈووکیٹ کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version