پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ہونے والے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن منسوخ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 31 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاون لاہور شرینہ غلام مرتضیٰ جونیجو سمیت دیگر اے سیز واپس عہدوں پر بحال ہو گئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
