Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 15 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف پندرہ اکتوبر کو لندن سے لاہور کے لیے رواںہ ہو گے۔

میاں نواز شریف وطن واپسی کے لیے خصوضی پرواز کا استعمال نہیں کریں گے، ان کی وطن واپسی مسافر طیارے کے ذریعے ہو گی۔

نواز شریف نے مرکزی قیادت کو استقبال کے لیے ٹاسک سونپ دیے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز استقبالی معاملات کی نگرانی کر رہی ہیں

مریم نواز تمام حلقوں میں پارٹی اراکین کے ساتھ استقبالیہ جلسے کے لیے رابطے میں ہیں۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version