Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیر ولی باغی کو شہید کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں انجنیئرنگ یونیورسٹی کیمپس کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیر ولی باغی انتقال کر گئے۔

فائرنگ سے اے این پی رہنما موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version