Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالہٰی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سے قبل پرویز الہٰی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کو تھانہ سی ٹی ڈی مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version