ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پراسکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چئیرمین نیب بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔
ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیجوا دیا ہے۔
اس حوالے سے ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
