Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے تاہم آج ان کا انتقال ہو گیا۔

 

 

  دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹر رانا مقبول ایک بہترین سیاسی ورکر اور پارلیمنٹیرین تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version