پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مظفرگڑھ پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اس موقع پر سابق ایم این اے مہر ارشاد سیال کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرینگے۔
بلاول زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ، سابق صوبائی وزراء سندھ شرجیل میمن، سید ناصر حسین، سابق وزیراعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ، سابق سینٹر امجد عباس قریشی موجود تھے۔
بلاول بھٹو زرداری اس موقع پر کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
