Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر اور کسٹم میں بڑے پیمانے پر تبادلے

ایف بی آر اور کسٹم میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد اسماعیل کو کلیکٹر انفورسمنٹ کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے، عرفان الرحمٰن کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

 تسلیم اختر کو کلیکٹر اپریزمنٹ کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔

آغا سعید کا تبادلہ کراچی ہوگیا ہے اور نوید اقبال کلیکٹر اپریزمنٹ تفتان تعینات کردیئے گئے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version