Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2000 لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے ایچ ای سی سے معاہدہ کر لیا۔

ایچ ای سی عام انتخابات کے لیے 2 ہزار لیپ ٹاپ الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا۔

الیکشن کمیشن تمام آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ فراہم کرے گا۔

لیپ ٹاپ کی خریداری سے متعلق گزشتہ روز ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے معاہدہ طے پایا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن جدید لیپ ٹاپ الیکشن کمیشن کو عالمی سطح سے خرید کر دے گا۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version