حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بارہ ربیع الاول بروز جمعہ 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول، 29 ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
