Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہو گی، ہفتہ اور اتوار کی 2 چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔

رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس  توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

مساجد، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version