Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئیں

سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف لندن سے بذریعہ دبئی واپس لاہور پہنچی ہیں۔

مریم نواز نے لندن میں چار روز قیام کیا اور اہم ملاقاتیں بھی کیں۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز پاکستان کل سے قائد ن لیگ کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی، پنجاب بھر کے تنظیمی ونگز عہدیداروں اور کوارڈینیٹرز سے ملاقات بھی کریں گی، لاہور شہر کے تمام سابقہ بلدیاتی نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گی اور پنجاب میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر نامزد کوآرڈینیٹرز سے تیاریوں پر بریفنگ بھی لیں گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version