انجیکشن سے بینائی جانے کے واقعات میں ملوث مرکزی ملزم بلال کو لاہور پولیس نے عارف والہ سے گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ماڈل ٹاون میں واقع نجی اسپتال میں ملزم اویسٹن کی وائل سےانجکشن تیارکرتاتھا،ملزم غیررجسٹرڈ،غیرلائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہاتھا۔
لاہورپولیس نےعارف والہ پولیس کی معاونت سےملزم کی گرفتاری یقینی بنائی، پنجاب پولیس کےاسپیشل آپریشنزونگ نےملزم کی گرفتاری کےلیےکاروائیاں کیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
