ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئٹہ جانے والی تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ ڈاگ کے مقام پر پیش آیا جہاں کوئٹہ جانے والی تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا ہے۔
ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جابحق ہوگئے ہیں اور جاں بحق افراد کو ریسکیو نے ٹاپ ڈی ہسپتال درازندہ منتقل کردیا ہے۔
جاں بحق کی شناخت ایوب خان اور محمد یاسین سے ہوٸی ہے، جانبحق افراد کا تعلق شنہ کژہ المرکلاں درازندہ سے تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
