محکمہ موسمیات نے عیدمیلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں بارش سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شام ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کل عیدمیلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
موسمیاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہری موسلادھار بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہنے سمیت احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور آندھی کے دوران محفوظ مقامات پر موجودگی یقینی بنائیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
