Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ صارفین 36 اور 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کیلئے ہی درخواست دیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ اس سال بھی 4 کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version