نگراں وزیراعظم انور الحق کاکڑ نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت بارے بریفنگ دی جائے گی۔
اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان اجلاس کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
