Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرپورخاص؛ بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق، 30 افراد زخمی

میرپورخاص میں بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں واقع ٹول گیٹ کے قریب بس فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی جانبحق، خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے۔

جانبحق ہونے والی ایک سالہ بچی سدرہ ولد زاہد لاشاری کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔

لاش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال میرپورخاص منتقل کر دیا گیا ہے، 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں حیدر آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version