Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا دھچکا لگ گیا، ایک اور بڑی وکٹ گرگئی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9 مئی کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں میرے آباؤ اجداد کا تاریخی کردار ہے اور میں پاک فوج کی دل سے قدر کرتا ہوں۔

صاحبزادہ گزین عباسی نے کہا کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version