Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 57 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے 84 پیسے تک کی کمی کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے کل ہوگا۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ڈالر کی قیمت گرنے اور عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باعث بنتی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version