اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی پی 163 سے آزاد امیدوار پرویز شفیع، غلام مصطفیٰ، لیگی رہنما حاجی اصغر علی ڈوگر اور محمد افضل نور شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نشتر کالونی کے مہر محمد کفیل نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
