منچن آباد میں بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ منچن آباد کے اللّہ اکبر چوک کے قریب پیش آیا۔
لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حادثہ کا شکار ہونے والی بس بارات کے ساتھ حویلکھا جا رہی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
