Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی

  پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ  پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ نئی بسیں عوام الناس کی سہولت کے لیے جلد سڑکوں پر ہوں گی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اپنے پیغام میں یاد دہانی کرائی کہ  بھولنا نہیں  کہ یہ بسیں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے خریدی تھیں اور بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر بسوں کی خریداری کی گئی تھی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version