Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کے معاون خصوصی سرمایہ کاری طاہر جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی سرمایہ کاری طاہر جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی سرمایہ کاری طاہر جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، طاہر جاوید کو 6 اکتوبر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔

کابینہ ڈویژن نے طاہر جاوید کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version