Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق 28 اکتوبر کو ہونے والے دوسرے اور آخری چاند گرہن کو پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 28 اکتوبر کو رات 11 بجکر 01 منٹ پر شروع ہوگا اور رات کے 01 بجکر 15 منٹ پر عروج کو پہنچے گا۔

چاند گرہن کا اختتام 29 اکتوبر کو رات 03 بجکر 36 منٹ پر ہوگا۔

چاند گرہن پاکستان کے ساتھ ساتھ سمیت ایشیا، روس، یورپ اور افریقا کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version