Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی  چوتھے نمبر پر  آگیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودہ زرات کی مقدار 331 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی، دہلی دنیا کا پہلا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 346 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ جبکہ کراچی میں آلودہ زرات کی مقدار 177 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کہ 150 تا 200 آلودہ، 200 تا 300 آلودہ ترین اور 300 سے زائد خطرناک آلودگی ظاہر کرتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version