Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم تعیناتی ہوگئی؛ نوٹیفکیشن جاری

کیپٹن (ر) خرم آغا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 22 کے کیپٹن (ر) خرم آغا کی بطور وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

    گریڈ 22 کے کیپٹن (ر) خرم آغا اس سے قبل سیکریٹری وزارت مواصلات تعینات رہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version