پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما عطاء اللہ خان شادی خیل نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان شادی خیل نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
بعدازاں پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان شادی خیل نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما خرم حمید خان روکھڑی کیساتھ ملاقات کی اور کہا کہ میری اور میرے حلقے کی حمایت اب آئی پی پی کیساتھ ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
