Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹی کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور میں اسموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں جمعرات سے اتوار تک کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسموگ کی بڑھتی صورتحال کے باعث لاہور کی مارکیٹیں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔

اسکولوں اور دفاتر میں چھٹیوں کا اطلاق صرف لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد پر ہوگا جبکہ مارکیٹیں بھی انہیں اضلاع میں بند ہوں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version