میہڑ میں انڈس ہائی وے پر چنگچی رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جا کے باعث ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میہڑ میں انڈس ہائی وے پر بخاری ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے بعد زخمی شخص کو تحصیل ہاسپیٹل پہنچایا جہاں زخموں کا تاب نہ لیتے ہوئے ایک شخص جانبحق ہوا۔
جانبحق شخص کی شناخت گاؤں جھنڈو گوگانی کے مکین مبارک چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
