کوٹ ادو میں 16 سالا بچے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد اجمل نامی بچے نے موبائل نہ ملنے کی ضد پر زہریلی گولیاں کھا لی ہیں۔
زہریلی گولیاں کھانے پر ورثاء ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو لے گئے، ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا،نشتر اسپتال ملتان پہچنے تک 16 سالہ اجمل جان کی بازی ہار گیا۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
