آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا۔
ایئر کولٹی انڈکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔
کراچی میں اے کیو آئی 278 ریکارڈ کیا گیا جو مضر صحت ہے جبکہ لاہور کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 300 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جس کے باعث شہریوں کو نزلہ زکام اور سر درد کی شکایت ہے۔
فضائی آلودگی میں اضافے کے سبب سانسں، ناک کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔
شہری ماسک کے استعمال سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
