مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جاتی امرا سے مری کے لیے روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایک روز مری میں قیام کے بعد نواز شریف کل اسلام آباد ہائی کورٹ پیش ہونگے۔
نواز شریف مری میں پارٹی رہنماؤں اور قانونی ٹیم سے ملاقاتیں کریں گے۔
نواز شریف کل العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہونگے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
