محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند اور سموگ کا امکان ہے ۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورشمالی علاقوں میں سرد رہا۔
اس دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ ،سکردو منفی 04، گوپس،کالام اور سرینگر میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
